ال گور تازہ ترین موسمیاتی رجحانات پر خبردار کرتے ہوے
1,068,155 plays|
Al Gore |
TED2009
• February 2009
ا TED2009 میں، ال گور نے دنیا بھر سے اپ ڈیٹڈ سلائیڈز پیش کیں کہ آب و ہوا کے پریشان کن رجحانات اس سے بھی بدتر ہیں کہ جتنی سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے، اور "صاف کوئلہ" پر اپنا موقف واضح کیا