میں نے نیلسن منڈیلا سے کیا سیکھا
1,869,097 plays|
بوائڈ وارٹی |
TEDWomen 2013
• December 2013
" جنگلوں کے کلیساؤں میں ہم اپنی زندگی کے خوبصورت پہلوؤں کا عکس دیکھتے ہیں۔" بوائڈ وارٹی، جنگلات کی زندگی کے سرگرم کارکن، جانوروں، انسانوں اور ان کے ملاپ کی کہانیاں سناتے ہوئے۔
یہ تقریر انہوں نے جنوبی افریقہ کے رہنما نیلسن منڈیلا کے نام منسوب کی، جو کشادہ دلی اور حوصلہ مندی کی مجسم علامت تھے۔