ڈیمین پالن: سمندری پانی سے معدنیات کی کان کنی
1,034,006 plays|
Damian Palin |
TED2012
• February 2012
دنیا کو صاف پانی کی ضرورت ہے، اور وہ بھی ذیادہ سے ذیادہ، ہم اسے سمندر سے حاصل کر رہے ہیں، اس کی نمک ربائی کر رہے ہیں، اور اسے پی رہے ہیں- مگر اس کھارے پانی کا کیا کریں جو پیچھے رہ جاتا ہے؟