کس طرح فنکار معیشت میں حصہ ڈالتے ہیں - اور کیسے ہم ان کی مدد کرسکتے ہیں
1,417,012 plays|
ہادی ایلدیبک |
TED Residency
• December 2016
آرٹ ہماری زندگی کو بامقصد بناتا ہے اور ہماری ثقافت کو روح بخشتا ہے -- پھر بھی ہم کیوں فنکاروں سے زندہ رہنے کے لئے جدوجہد کرنے کی توقع رکھتے ہیں؟ ہادی ایلڈ بیک ایسے معاشرے کو تخلیق کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں جہاں ایک آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعہ فنکار کی قدر ہو اور جو فنکاروں کو مالی مواقع اور مال مدد فراہم کرے -- تاکہ وہ اپنی مرضی کے مطابق اپنے فن پر توجہ مرکوز کرسکیں۔