کیلر ریناوڈو : ایک چھوٹا روبوٹ -- جو آپ کے آئی فون سے چلے
1,225,861 plays|
Keller Rinaudo Cliffton |
TED2013
• February 2013
آپ کا اسمارٹ فون آپ کو دوست جیسا لگے -- مگر سچا دوست کبھی کبھار مسکرا بھی دیتا ہے - ٹیڈ 2013 میں کیلر ریناوڈو رومو کا مظاہرہ کرتے ہیں ، اسمارٹ فون سے چلنے والا یہ روبوٹ جو آپ کے ساتھ ساتھ چہل قدمی کرسکتا ہے ، ٹیبل پر کافی کا کپ آپ کے قریب کرسکتا ہے اور پروگرام کیے ہوئے رد عمل کا اظہار کرسکتا ہے -