عظیم ایجادات کے پیچھے پوشیدہ ایک مزیدار عالم عجائبات
1,551,944 plays|
اسٹیون جانسن |
TED Studio
• October 2016
ضرورت ایجاد کی ماں ہے، ہے نا؟ مگر ہمیشہ نہیں۔ اسٹیون جانسن ہمیں بتا رہے ہیں کہ کس طرح بہت سے عظیم خیالات اور ایجادات جیسے کہ کمپیوٹر، معرض وجود میں آئے بنا کسی ضرورت کے۔۔۔ بلکہ ان کے تخلیق ہونے کی وجہ تفریح سے جڑے کچھ اجنبی خیالات بنے۔ وہ ہمارے ساتھ بانٹ رہے ہیں ایک پرکشش، باتصویر تحقیقی گفتگو، جو سوچوں کو بدل سکتی ہے۔ آپ کو بھی مستقبل وہیں نظر آنے لگے گا جہاں لوگوں کو سب سے زیادہ تفریح میسر آتی ہے۔