یہ ہے ٹیڈ، ایک موسیقی پر مبنی پیشکش
823,780 plays|
ٹیڈ کے اسٹاف |
TED Studio
• April 2014
کیا آپ میں کوئی ٹیڈ کی تقریر ہے، جو باہر آنے کے لئے بےتاب ہے؟ اس مزاحیہ سفر پر ساتھ چلیں تاکہ "آپ تقریر کریں"- ہمارے مقرروں کے لئے، ایک موسیقی پر مبنی، محبت کا پیغام -- جسے ٹیڈ کے اسٹاف نے لکھا، ہدایتکاری کی اور پیش کیا ہے-