غیرمتشدد مظاہرے کو جرم قرار دينے کے لئے چونکا دینے والا قدم
1,160,893 plays|
ول پوٹر |
TED2014
• March 2014
2002 میں، تحقیقاتی صحافی اور ٹیڈ فیلو ول پوٹر نے شکاگو ٹریبون کے لئے فائرنگ اور قتل کے بارے میں لکھنے سے ایک وقفہ لینے کا فیصلہ کیا. وہ جانوروں کے تجرباتی استعمال کے خلاف ایک مقامی گروپ کی مہم میں شامل ہو گئے، "میں نے اسے کچھ مثبت کرنے کے لئے ایک محفوظ راستہ سمجھا"، وہ کہتے ہیں. تاہم انھيں گرفتار کیا گیا اور اس طرح ان کا اس دنیا کے مسلسل سفر کا آغاز ہوا جہاں پرامن احتجاج کو دہشت گردی قرارديا جاتا ہے۔